Tuesday, July 28, 2026
 

2غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت

 



سیشن کورٹ لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم ساجد علی کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔ تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل