Loading
جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم ہوا جس کے تنیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے وار کیا، تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے کہا کہ پولیس موقع پر موجود پہنچ گئی اور صورتحال قابو پانے میں مصروف ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل