Thursday, July 30, 2026
 

لاہور؛ 11 کے وی کی تاریں راہگیر خاتون پر گر گئی، موقع پر جاں بحق

 



مسلم ٹاؤن شیخ اسپتال کے قریب 11 کے وی کی تاریں راہگیر خاتون پر گر گئی جس سے خاتون جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ٹیموں نے 11 کے وی کرنٹ ہونے کی وجہ سے لیسکو کو اطلاع کر دی جس کے بعد لاش کو اٹھایا جائے گا۔ جاں بحق خاتون کی بیٹی اس حادثے میں محفوظ رہی۔ ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں جبکہ 11 کے وی کی تاریں ہٹانے کا کام جاری ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل