Loading
مودی حکومت نےہندوتوا کے فروغ کیلئےانتہاپسند ہندووں کو مسلمانوں کیخلاف مظالم کی کھلی چھوٹ دے دی ہے اور ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کی مسماری اورعبادات پرجبراً پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دَل نےمسلمانوں کی قبروں کو مسمارکردیا۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دَل نےمسلمانوں کی قبروں کو مسمارکردیا اور لینڈ جہاد کا نام دے کر انتہاپسند ہندووں نےمزارکی مسماری کے دوران ڈھول بجا کر خوشی کا بھی اظہار کیا۔
دہلی کےعلاقے منڈاولی میں بھی ہندوانتہاپسند تنظیم رکشا دَل کے کارندوں نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے بھی روک دیا۔ جبکہ
انتہاپسند ہندو تنظیم رکشا دَل کے کارکنوں نے کہا کہ کوئی مسلمان نہ تو نماز پڑھ سکے گا اور نہ ہی گلیوں میں نکل سکے گا۔
سیکولرریاست کےنام نہاد دعویدار بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم ریاستی جبرکا حصہ بن چکے ہیں
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل