Loading
شہر قائد میں آئندہ 3 روز کے دوران صبح و رات کے اوقات میں پھوار یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ سمندری ہوائیں مکمل طور پرفعال رہنے کا امکان ہے۔
کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل