Loading
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح میر رضا قتل کیس میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ کے شو کا ایک ویڈیوکلپ شیئر کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپ جس طرح اس کیس (میر رضا قتل کیس) پر فوکس کر رہے ہیں اس کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے معاملے میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اب بھی پہرہ دینا ہو گا ورنہ جس طرح پہلے مک مکا ہوا تھا، دوبارہ بھی ہو سکتا ھے۔ جن لوگوں نے cover up کیا ہے، ان کو کو بھی بے نقاب ہونا ہوگا۔
آپ جسطرح اس کیس پر فوکس کر رہے ھیں اسکے نتائج سامنے آرہے ھیں ۔ cover up ثابت ھو رہا ھے اور حقائق سامنے آرہے ھیں۔ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ اب بھی پہرہ دینا ھو گا وگرنہ جسطرح پہلے مک مکا ھو تھا دوبارہ بھی ھو سکتا ھے۔ جن لوگوں نے cover up کیا ھے انکو کو بھی بے نقاب ھونا ھو گا۔ https://t.co/HoWtSA8MCF
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 8, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل