Tuesday, August 11, 2026
 

کراچی؛ مزار کے قریب 3بوریوں میں ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد

 



ملیر گلشن قادری مزار کے قریب 3 بوریوں میں کٹی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ عمر تقریباً 30 سال ہے، پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل