Loading
پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل ہوگئی، اہلکار اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ زیب تن کریں گے۔
رواں مالی سال میں ٹریفک پولیس کے لئے نیا یونیفارم خریدا جائےگا۔۔پولیس ذرائع
گزشتہ سال لاہور ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرکےنئی یونیفارم فراہم کی گئی تھی۔۔پولیس حکام
سابق سی ٹی او لاہور اطہر وحیدنے ٹریفک پولیس کو یونیفارم کی خریداری کےفی کس 5ہزار روپے فراہم کئے تھے۔پولیس ذرائع
ٹریفک پولیس یونیفارم کی تبدیلی کے حوالے سے گزشتہ سال منظوری دی گئی تھی۔۔ذرائع
پہلے مرحلے میں لاہور اور دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر میں نئی وردی پر منتقل کیا جانا ہے۔۔ذرائع
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 12یزار نئی یونیفارم کی خریداری کی منظوری دے دی۔۔ذرائع
رواں ہفتے متوقع طور ٹریفک پولیس سمیت پنجاب پولیس کے دیگر یونٹس کی خریداری کے لئے پری کوالیفکیشن کا عمل شروع کردیا جائےگا۔۔ذرائع
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل