Tuesday, August 11, 2026
 

کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

 



کراچی سے لاہور جانے والی 33 اَپ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ عوام ایکسپریس ٹرین جیا بگا کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، جس کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک بحال کروانے کی کوشش جاری ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل