Tuesday, August 11, 2026
 

وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو پانچ سال کے لیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا

 



وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو پانچ سال کے لیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کردیا۔ نئی تقرری کے بعد اسٹیٹ بینک میں تینوں ڈپٹی گورنرز کی آسامیوں پر تعیناتیاں مکمل ہوگئیں۔ محمد علی ملک اسٹیٹ بینک میں طویل عرصے سے اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور 2025 میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے رکن بھی رہے۔ محمد علی ملک کو مانیٹری منیجمنٹ، ٹریژری، ڈومیسٹک اور فنانشل مارکیٹس کا وسیع تجزیہ حاصل ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل