Loading
خالصتان کے قیام کے لیے امریکا میں اتوار کو ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
امریکا میں قائم خالصتان کے حامی تنظیم ’سکھس فار جسٹس‘ کے بانی گرپت ونت سنگھ پنوں نے لاہور پریس کلب میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریفرنڈم کا اعلان کیا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارت میں بھاری قرضوں کے باعث 18 ہزار سکھ کسان خودکشی کرچکے ہیں۔
گرپت ونت سنگھ پنوں نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل