Wednesday, August 26, 2026
 

دیر بالا میں رات کی تاریکی میں پولیس پوسٹ جلا دی گئی

 



دیر بالا کے علاقے میں دوبندو پولیس پوسٹ کو رات کی تاریکی میں جلا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس چیک پوسٹ خالی ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پوسٹ پوری جل گئی۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل