Loading
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب پر نامزد کیا ہے۔
ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمی کے عہدے پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل