Thursday, August 27, 2026
 

کراچی، دھوراجی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

 



شہر قائد کے علاقے بہادر آباد دھوراجی مریم مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی، ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 20 سالہ حسن کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ جبکہ حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل