Monday, August 31, 2026
 

پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری

 



آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق یکم ستمبر 2026 کیلیے ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل فی لیٹر 1 روپے 3 پیسے سستا کیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 342 روپے 79 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 370 روپے 41 پیسے پر پہنچ گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل