Tuesday, September 01, 2026
 

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے سمیت 2 افراد زخمی

 



شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 3 سالہ طیب زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔ جبکہ گولیمار کھجی گراؤنڈ کے قریب فائرنگ سے 25 سالہ خرم زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل