Tuesday, September 01, 2026
 

سوات اور گردونواح میں 5 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

 



سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 224 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل