Saturday, September 12, 2026
 

مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، ویڈیوز سامنے آگئیں

 



وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں، دلہن اور تقاریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جس میں شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ اس تقریب کو نہایت مختصر رکھا گیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سرپرائز انٹری کے ساتھ شرکت کی۔ شہباز شریف خود گاڑی چلاتے ہوئے پنڈال میں آئے۔ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہوا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل