Loading
شہر قائد میں ملیر سٹی کے علاقے جلبانی گوٹھ میں معراج ہوٹل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔
چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت 25 سالہ محمد شعیب ولد محمد ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل