Tuesday, September 15, 2026
 

لاہور ہائیکورٹ: عدالت نے کمسن بچہ دادی سے لے کر ماں کے حوالے کردیا

 



لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کمسن بچے کو دادی سے لے کر ماں کے حوالے کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے نجمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم کے بعد بچے کی دادی نے عدالت میں دہائیاں دیں۔ ہائی کورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے دہائیاں دینے والی خاتون کو عدالت عالیہ سے روانہ کردیا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل