Tuesday, September 22, 2026
 

پشاور کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

 



سخاکوٹ: درگئی کے علاقے بےغم بانڈہ گھڑی عثمان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل