Tuesday, September 29, 2026
 

بھارت میں طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج، بی جے پی حکومت کاطلبہ پر ریاستی تشدد

 



بھارتی شہر جالندھرمیں احتجاج پر بی جے پی حکومت کا طلبہ کیساتھ غیر انسانی سلوک جاری ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرجالندھر کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ سے زیادتی کے بعد احتجاج کیا جا رہا تھا.  پولیس فورس کی جانب سے طلبہ پر مظالم کے بعد احتجاج شدت اختیار کر گیا، احتجاج کے دوران طلبہ نے جالندھر پھگواڑہ قومی شاہراہ کو بند کر دیا جس ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا. مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت بھر میں جنسی زیادتی اور پُر تشدد واقعات میں اضافہ عوامی غم و غصہ کی عکاسی کرتا ہے.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل