Tuesday, October 06, 2026
 

کراچی، اقبال مارکیٹ پولیس نے مقابلے کے بعد ایک زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

 



شہر قائد میں اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی حوا گوٹھ میں مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت زاہد جبکہ دیگر 2 ساتھیوں کو دانش اور ندیم کے نام سے شناخت کیا گیا۔ ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، گولیان، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے زخمی ڈاکو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس گرفتار ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل