Thursday, October 08, 2026
 

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول جاری

 



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ کا پلان تبدیل کرتے ہوئے اگے مرحلے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری علی اصغر خان کے مطابق وزیر اعلیٰ ہر ضلع میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے اور آج رات قافلہ خیبر سے پشاور پہنچے گا۔ جنرل سیکریٹری کے مطابق لانگ مارچ 9 اکتوبر چارسدہ، 10 مردان اور 11 کو صوابی پہنچے گا۔ صوابی پہنچنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل