Loading
شہر قائد میں سولجر بازار تھاروں لائن کے رہائشی شخص نے گھر میں زیرہی چیز کھا کر خودکشی کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق سولجر بازار کے علاقے تھاروز لین غوثیہ مسجد کے قریب گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ نور محمد ولد محمد کے نام سے کی گئی۔
ورثا موت کی تصدیق کے بعد پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل