Sunday, October 25, 2026
 

کراچی، گھریلو جھگڑے کے دوران ڈنڈے کے وار سے 55 سالہ خاتون قتل

 



شہر قائد میں کورنگی کے علاقے کرسچن ٹاؤن میں گھر کے اندر جھگڑے کے دوران ڈنڈے کے وار سے 55 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت پروین کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل