Sunday, October 25, 2026
 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے

 



وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف سیاسی اور حکومتی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی تاہم ملاقاتوں کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل