Thursday, October 29, 2026
 

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

 



انسداد دہشت گردی عدالت آج اڈیالہ جیل میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ سنانے سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے حتمی بحث متوقع ہے۔ دونوں کے وکیل ایمل خان مندوخیل اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور عدالت کا عملہ بھی جیل کے لیے روانہ ہوچکا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل