Thursday, November 05, 2026
 

ایئربلیو کا جہاز کراچی میں لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بچ گیا

 



اسلام آباد سے کراچی آنے والا نجی ائیر لائن ایئر بلیو کا جہاز  دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بچ گیا اور خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کی فضائی حدود میں ائیربلیو کے طیارے سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا۔ ذرائع نے بتایا کہ پرندہ ٹکرانے کے نتیجے میں طیارے کے ریڈوم اور بلک ہیڈ فریموں کو نقصان پہنچا تاہم پرندہ ٹکرانے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل