Wednesday, November 11, 2026
 

ترکیہ میں کوپ کانفرنس: وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر بات چیت

 



ترکیہ میں کوپ کانفرنس کے دوران وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات کی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف COP31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ میں موجود ہیں جہاں وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کی، وزیراعظم کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے علیحدہ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر بات ہوئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل