Tuesday, November 17, 2026
 

کراچی کی علاقے بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی

 



کراچی میں ایک فیکٹری آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی. تفصیلات کے مطابق کراچی کی علاقے بلدیہ، رشید آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی  کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے. ترجمان ریسکیو 1122 (سندھ) کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل