Tuesday, November 24, 2026
 

پاکستان میں آج ’بِیور مون‘ کا نظارہ کیا جا رہا ہے

 



پاکستان میں آج 24 نومبر کو نومبر کا مکمل چاند ’بیور مون‘ سپر مون کا نظارہ کیا رہا ہے۔ لاہور میں چاند مکمل ہونے کا عروج رات 7 بج کر 53 منٹ پر ہوگا۔ لاہور میں چاند شام 4 بج کر 30 منٹ پر طلوع اور کل صبح 6 بج کر 12 منٹ پر غروب ہوگا۔ واضح رہے سپر مون زمین کے قریب ہونے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔ نومبر کے مکمل چاند کو روایتی طور پر ’بِیور مون‘ کہا جاتا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل