Loading
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی سی بی مالدیپ میں کرکٹ اسٹیڈیم کے قیام کے مجوزہ پراجیکٹ پرکام کر رہا ہے۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ مالدیپ میں اسٹیڈیم کے ساتھ کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی جس سے نوجوانوں کو تربیت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔
محسن نقوی نے مالدیپ کے وزیر داخلہ کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ وہ ان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل