Loading
سرجانی ٹاؤن کے علاقے یارو گوٹھ میں گھر کے اندر ایک شخص کو کرنٹ لگ گیا جسے ایدھی کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 40 سالہ کامران کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر میں کام کے دوران بجلی کے تار سے کرنٹ لگنے کا بتایا جا رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل