Thursday, December 12, 2024
 

میجر جنرل جواد ریاض پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈی جی تعینات

 



میجر جنرل جواد ریاض کو بریگیڈیئرغلام عباس کی جگہ سیکنڈ منٹ بنیاد پر پاکستان کوسٹ گارڈز کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ بارانی زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی کو 3 سالہ ڈیپوٹیشن پر راولپنڈی ثانوی تعلیمی بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا۔ دریں اثنا وزیراعظم نے وزیراعظم آفس میں ریسرچ ایسوسی ایٹ عائشہ توقیر کا 15 دسمبر سے استعفیٰ منظورکر لیا ہے۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرحسین محمود کی خدمات وزارت مواصلات کے سپرد کر دی گئی انہیں این ایچ اے میں 3 سالہ ڈیپوٹیشن پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگایا جائیگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل