Wednesday, October 01, 2025
 

ویسٹ انڈیز کو سیریز گنوا کر ہوش آ گیا، تیسرے میچ میں نیپال کو شکست دے دی

 



نیپال سے سیریز گنوا کر ویسٹ انڈیز کو ہوش آ گیا، تیسرے ٹی ٹوئںٹی میں یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹ سے فتح حاصل کرکے کلین سوئپ کی خفت ٹال دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 122 رنز پر بنائے تھے۔ اوپنر کھوشل بھورٹل 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کپتان روہت پاڈیول 17 اور سندیپ جورا 14 رنز بنا سکے۔ ویسٹ اںڈیز کی جانب سے ریمون سیمونڈز نے چار اور جیڈ بلیڈز نے دو شکار کیے۔ ????????Champions ????#NepalCricket pic.twitter.com/yPyIMhFDvC — CAN (@CricketNep) September 30, 2025 فاتح ٹیم نے ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔ عامر جانگو 45 گیندوں پر 74 اور اکیم آگسٹے 29 گیندوں پر 41 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ West Indies get a consolation win in the 3rd T20I. A historic series for Nepal cricket comes to an end ???? First ever series victory over a full member nation in the bag #NEPvWI Scorecard: https://t.co/UJqeMIxfD1 pic.twitter.com/P6dG4mSh7E — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 30, 2025  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل