Friday, November 21, 2025
 

ایشز 2025 پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

 



ایشز سیریز 2025 کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم آسٹریلیا میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی قیادت اسٹیو اسمتھ کے ہاتھوں میں ہے جبکہ انگلش ٹیم کو بین اسٹوک لیڈ کر رہے ہیں۔ اسکواڈ: آسٹریلیا: عثمان خواجہ، جیک ویدرلینڈ، مارنس لیبوشین، اسٹیو اسمتھ (کپتان)، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، نیتھن لائن، اسکاٹ بولینڈ، برینڈن ڈوگیٹ۔ انگلینڈ: زیک کراؤلی، بین ڈکیٹ، اوولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس (کپتان)، جیمی اسمتھ، گس آٹکنسن، بریڈن کارز، جوفرا آرچر، مارک ووڈ

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل