Wednesday, February 04, 2026
 

راولپنڈی: خواتین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا بلیک میلر گرفتار، حساس ڈیٹا ملنے کا انکشاف

 



این سی سی آئی اے راولپنڈی نےبڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن بلیک میلر کو گرفتار کرلیا۔  این سی سی آئی اے نے کہا کہ واٹس ایپ کے ذریعے خواتین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا عبداللہ جہانگیر دھر لیا گیا۔ ​ ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ اور 2 موبائل فونز برآمد ہوئے، ملزم سے حساس ڈیٹا ملنے کا بھی انکشاف ہوا۔ حکام نے کہا کہ ​گوجر خان کا رہائشی ملزم خواتین کو نازیبا مواد کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا، ​انسپکٹر بصیرت سلیمان کا کامیاب چھاپہ، مقدمہ درج، برآمدہ آلات تفصیلی فرانزک کےلیے بیجھوا جا رہی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل