Loading
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول میچ کا گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا ہے۔
آج ہونے والی تیز بارش کت باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل