Loading
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل راشد نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔
ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری گروپ سی کے میچ میں عادل راشد نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔
انہوں نے یہ کارنامہ 10 اوور میں ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز کو ایل بی ڈبلیو کر کے انجام دیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل