Wednesday, April 15, 2026
 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

 



ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں شیڈول میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل