Monday, March 09, 2026
 

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

 



عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 5ہزار 106ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 6ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 33ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 573روپے گھٹ کر 4لاکھ 57ہزار 271روپے کی سطح پر آگئی۔ سونے کے ساتھ ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت 37 روپے کی کمی سے 8ہزار 894 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 31روپے کی کمی سے 7ہزار 625روپے کی سطح پر آگئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل