Sunday, May 03, 2026
 

بنوں میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق

 



بنوں تھانہ سٹی کی حدود میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسریس نیوز کے مطابق ملزم نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ظفر علی، عدنان اور چھوٹا بچہ ہارون شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار ہے، اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل