Loading
شہر قائد میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
چھیپا کے حکام کے مطابق پیر کی دوپہر تین بجے کے قریب لیمارکیٹ حب چوکی بس اسٹاپ کے قریب بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت 55 سالہ ہمایوں کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل