Loading
نیو کراچی صرافہ بازار مکان نمبر L287 سےخاتون کی 2 روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔
لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفیہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں پر متوفیہ کی شناخت50سالہ ریشمہ دختر عابد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر طبعی موت معلوم ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی حتمی وجہ معلوم ہوسکے گی ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل