Loading
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ تاخیر کا شکار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ کی تاخیر سے 4 بج کر 15 منٹ پر ہوگا جبکہ میچ 4 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔
3rd ODI update ????
???? Gaddafi Stadium, Lahore
The toss will take place at 4:15 PM, with play set to begin at 4:45 PM
➡️ Download #PCBLIVE app now ????
Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g
Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh
Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS… pic.twitter.com/TROcE0zucN
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 4, 2026
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا موقع آیا ہے جب سیریز کا آخری میچ فیصلہ کن بن گیا ہو اور ایسی صورتحال میں چار مرتبہ پاکستان فاتح رہا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل