Wednesday, June 10, 2026
 

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر فٹبال کا پہلا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا

 



پاکستان نے فائنل میں افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مالدیپ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل شمار ہوا۔  قومی فٹبال ٹیم نے اس سے قبل 1952 میں سیلون کپ مشترکہ طور پر اپنے نام کیا تھا جس میں دوسری ٹیم بھارت تھی۔ اس کے علاوہ سینئر ٹیم نے 1991 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی گولڈ میڈل نام کیا تھا۔    

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل