Loading
سندھ حکومت نے عاشورے کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے عاشورے کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون 2026ء کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل