Monday, June 29, 2026
 

کراچی، کلفٹن لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ سے 4 نوجوان زخمی

 



کراچی کے علاقے کلفٹن میں لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں چار نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت 21 سالہ حافظ علی حیدر ولد محمد سلیم، 20 سالہ سمامہ ولد محمد اویس، 19 سالہ مبشر ولد نامعلوم اور 22 سالہ حافظ محمد طلحہ ولد غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل