Sunday, July 12, 2026
 

پشاور: خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنئیر آفیسر کی خود کشی 

 



پشاور میں خیبرپختونخوا بیوروکریسی کے سنیئر افسر نے خود کشی کرلی۔  گریڈ 18 کے آفیسر جاوید صنم نے گھر میں خود کو گولی مار دی، سرکاری آفیسر کے رشتہ داروں کیساتھ جائیداد تنازعات چل رہے تھے۔ ایس پی کینٹ  محمد  جنید کھرل نے کہا کہ واقعہ خودکشی ہے تحقیقات کر رہے ہیں، خودکشی والے کمرے سے شواہد ملے،  پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل